مسلسل گراوٹ کے بعد شیئر بازار میں تیزی، سنسیکس 400 پوائنٹس سے زیادہ بڑھاہندوستانی شیئر بازار میں نیا ہفتہ مثبت رہا، سرمایہ کاروں کے چہروں پر مسکراہٹ لوٹ آئی۔5 اکتوبر, 12:57 PM