لائیو ٹی وی

almomin.delhi

almomin.delhi کی خبریں

بہار: گیا میں جوڑے سے بدسلوکی کرنے کے معاملے میں 8 گرفتار، ویڈیو وائرل کرنے والوں پر بھی ہوگی کارروائی
مذہب

بہار: گیا میں جوڑے سے بدسلوکی کرنے کے معاملے میں 8 گرفتار، ویڈیو وائرل کرنے والوں پر بھی ہوگی کارروائی

گیا ضلع کے شیر گھاٹی تھانہ حلقہ میں پہاڑی علاقے میں گھومنے گئے جوڑے کو گھیر کر بدسلوکی، گالی گلوچ اور مار پیٹ کیے جانے کے معاملے میں پولیس نے 8 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

بدھ, 30 ستمبر، 2026 | 6:39 PM IST
امریکی شہریوں کو ایپل ٹیکنیکل سپورٹ کے نام پر لوٹنے والے فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش، 7 گرفتار
سیاست

امریکی شہریوں کو ایپل ٹیکنیکل سپورٹ کے نام پر لوٹنے والے فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش، 7 گرفتار

نئی دہلی: دہلی پولیس نے نارائنا انڈسٹریل ایریا میں چلنے والے ایک فرضی ایپل/آئی او ایس ٹیکنیکل سپورٹ کال سینٹر کا پردہ فاش کرتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

بدھ, 30 ستمبر، 2026 | 6:29 PM IST
کرناٹک میں ’بھارت جوڑو 2.0‘ پدیاترا شروع، بی جے پی صدر وجیندر کے حلقے سے ہوا آغاز
سیاست

کرناٹک میں ’بھارت جوڑو 2.0‘ پدیاترا شروع، بی جے پی صدر وجیندر کے حلقے سے ہوا آغاز

شیوموگا: کرناٹک کانگریس نے بدھ کو راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ریاست میں ’بھارت جوڑو 2.0‘ پدیاترا کا آغاز کیا۔

بدھ, 30 ستمبر، 2026 | 6:24 PM IST
’ہم لڑیں گے، جیتیں گے، جمہوریت اور آئین کی حفاظت کریں گے‘، انڈیا اتحاد کی میٹنگ کے بعد ممتا-راہل کا عزم
سیاست

’ہم لڑیں گے، جیتیں گے، جمہوریت اور آئین کی حفاظت کریں گے‘، انڈیا اتحاد کی میٹنگ کے بعد ممتا-راہل کا عزم

ایس آئی آر اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف انڈیا بلاک کی پارٹیاں پوری طرح متحد نظر آ رہی ہیں۔

بدھ, 30 ستمبر، 2026 | 6:20 PM IST